ایلون مسک کی خلائی کمپنی نے چاند کے سفر کے پہلے امیدوار کا اعلان کر دیا

ایلون مسک کی خلائی کمپنی سپیس ایکس نے چاند کے سفر کے مسافر کا اعلان کر دیا ہے۔
42
سالہ جاپانی ارب پتی، کاروباری شخصیت اور فیشن ٹائیکون یوساکا مائیزاوا
سپیس ایکس کے راکٹ کے ذریعے چاند تک سفر کرنے والے پہلے نجی مسافر ہوں گے۔
انھوں نے اعلان میں کہا: ’میں نے چاند تک جانے کا ارادہ کر لیا ہے۔‘
ان کی سواری بی ایف آر، یعنی ’بگ فیلکن راکٹ‘ ہو گی، جس کی رونمائی ایلون مسک نے 2016 میں کی تھی۔
ا‘
No comments